حیدرآباد، نجی ہسپتال کے ڈاکٹرز کی لاپروائی  زندہ نومولود مردہ کہہ کر والدین کو تھمادی

حیدرآباد(آئی این پی)حیدر آباد میں  ایک  نجی اسپتال میں نومولود بچی کی ہلاکت  پر   مقدمہ درج کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق نومولود بچی کی ہلاکت کا واقعہ  حیدرآباد کے نجی ہسپتال میں پیش آیا۔بچی کے والد نے  بتایا کہ 28 اکتوبرکو بچی  پیدا ہوئی  اور 2 روز بعد 30 اکتوبرکو ڈاکٹر نے کپڑے میں لپیٹ کربچی کے انتقال کی خبردی۔  

ای پیپر دی نیشن