نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی خلائی ادارے ناسا کی دور بینوں نے دور دراز خلاء میں دو گھورتی آنکھوں جیسی ڈراؤنی کہکشاؤں کی تصویر جاری کردی۔ یہ سپائرل کہکشائیں زمین سے 11 کروڑ 40 لاکھ نوری سال کے فاصلے پر موجود ہیں جن کے نام آئی سی 2163 اور این جی سی 2207 ہیں۔
دو گھورتی آنکھوں جیسی ڈراؤنی کہکشاؤں کی تصویر جاری
Nov 03, 2024