نئی دہلی (این این آئی)جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو اپنی فضائیہ میں تیجس مارک 1 طیاروں کی شمولیت میں تاخیر کا سامنا ہے۔بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک سے انجن کی فراہمی میں تاخیر کی بدولت بھارتی فضائیہ کو تیجس مارک 1ا ے طیاروں کے لیے 2025 کے وسط تک انتظار کرنا ہوگا۔