اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت نے سابق سینیٹر اعظم سواتی کی8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں میں ریکارڈ پیش نہ ہونے پر سماعت ملتوی کر دی۔
اعظم سواتی کی8 مقدمات میں ضمانت ریکارڈ پیش نہ ہونے پر سماعت ملتوی
Nov 03, 2024