وزیر تجارت جام کمال خان تاشقند پہنچ گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اہم دوطرفہ ملاقاتوں کے لیے تاشقند پہنچ گئے۔ تاشقند ایئرپورٹ پر ازبک نائب وزیر اور پاکستانی سفیر نے جام کمال خان کا استقبال کیا۔ جام کمال خان ازبک ہم منصب کے ساتھ مشترکہ وزارتی کمشن کی صدارت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن