اسپیکر پنجاب اسمبلی 7 روزہ دورے پر آسٹریلیا روانہ

Nov 03, 2024 | 17:22

ویب ڈیسک

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سات روزہ دورے پر آسٹریلیا روانہ ہوگئے ہیں۔اسپیکر ملک محمد احمد خان آسٹریلیا میں کامن ویلتھ پارلیمنٹ ایسوسی ایشن (CPA) کانفرنس میں شرکت کریں گے، جبکہ  ڈپٹی سپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی کا چارج سنبھال لیا۔پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے قائم مقام اسپیکر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزیدخبریں