پاکستانی حدود میں نیٹو حملوں پر بات کرنے کےلیے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نیٹو کے سیکرٹری جنرل اینڈرس فوگ راسموسین سے کل برسلز میں ملاقات کریں گے۔ نیٹو کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت خفیہ رکھی جائے گی اور میڈیا کو بریفنگ بھی نہیں دی جائے گی۔
طورخم بارڈرپرنیٹو کو سپلائی آج چوتھے روزبھی معطل، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے کل ملاقات کریں گے
Oct 03, 2010 | 11:19