زرداری کراچی پہنچ گئے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) صدرآصف علی زرداری لندن سے کراچی پہنچ گئے۔ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد نیویارک سے لندن پہنچے تھے۔

ای پیپر دی نیشن