پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ، مزید ایک میچ کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) 9ویں پاکستان پریمیر فٹبال لیگ 2012ءمیں مزید ایک میچ کا فیصلہ ہو گیا۔ واحد میچ پی ایم سی اتھلیٹیکو ایف سی فیصل آباد اور آرمی کے درمیان کھیلا گیا جو ایک ایک گول سے برابر رہا۔ آرمی کی طرف سے سٹرائیکر رحمان علی نے جبکہ پی ایم سی کی طرف سے ہارون یوسف نے پنلٹی کک کے ذریعے گول کیا۔ لیگ میں آج آرام کا دن ہے کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...