پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کو آﺅٹ کلاس کر دیا : وجاہت اللہ واسطی

اسلام آباد (اے پی پی) قومی ٹیسٹ کرکٹر وجاہت اللہ واسطی نے قومی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف فتح کوشاندار کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کی ٹیم کو بالکل آﺅٹ کلاس کر دیا۔ عبدالرزاق کو کھلانا اچھا فیصلہ تھا، ٹیم کی جیت میں سپنرز نے اہم کردار ادا کیا ۔

ای پیپر دی نیشن