لاہور (اپنے نمائندے سے) پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے غریب اور آﺅٹ آف سکول بچوں کو مفت اور معیاری تعلیم کے ماڈل کو تیسری دنیا سے تعلق رکھنے والے ممالک نے بے پناہ سراہا ہے اور اس منصوبے کی افادیت کے پیش نظر اسے اپنے ہاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے تعلیمی ماڈل کو دیگر ممالک بھی اپنا رہے ہیں: راجہ انور
Oct 03, 2012