واشنگٹن (اےن اےن آئی) ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کے ساتھ نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ آنے والے فوٹوگرافر حسن گل نے صدر احمدی نژاد کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہوئے امریکہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی۔
اےرانی صدر کے فوٹوگرافر نے امریکہ میں سیاسی پناہ مانگ لی
Oct 03, 2012