اعصام الحق قریشی کو چائنہ اوپن مینز ڈبلز دوسرے رائونڈ میں شکست کا سامنا

بیجنگ (اے پی پی) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی کو چائنہ اوپن مینز ڈبلز دوسرے رائونڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اعصام اور راجر کو دوسرے رائونڈ میں فابیو فوگنینی اور اینڈرس سیپی پر مشتمل اٹالین جوڑی کے ہاتھوں شکست ہوئی۔  سربین ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ  مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ جوکووچ اور سٹانسلاس واورنکا کی جوڑی نے کوارٹر فائنل میں ٹومی ہاس اور فلورین میئر پر مشتمل جرمن جوڑی کو زیر کیا۔  

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...