ننکانہ: تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر اکرم بھٹی نے بجلی کا میٹر کٹنے کے ڈر سے بل جمع کرا دیا

Oct 03, 2014

ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے ضلعی رہنما اور ایم این اے کے ٹکٹ ہولڈر رائے محمد اکرم بھٹی ایڈووکیٹ نے بجلی کا میٹر کٹنے کے ڈر سے دو ماہ کا بل بجلی جمع کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما اور ایم این اے کے ٹکٹ ہولڈر رائے محمد اکرم بھٹی نے اپنے گھریلو بجلی کے میٹر نمبر 08-11611-0444000 کا دو ماہ کا بل جمع کروا دیا۔

مزیدخبریں