سینٹ کی اقلیتی نشستوں پر انتخابی شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے سینٹ کی اقلیتی نشستوں پر انتخابی شیڈول کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمشن نے کہا ہے کہ 14 اکتوبر  کو4 اقلیتی سینٹروں  میں قرعہ اندازی کے ذریعے 2 کا انتخاب ہو گا۔ 18ویں  ترمیم کے بعد اقلیتوں کی 4 نشتیں مختص کی گئیں تھیں تین سال  کی مدت ختم ہونے پر 8 سنیٹرز کو قرعہ اندازی کے ذریعے ریٹائر کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن