آڈیٹر جنرل بلند اختر رانا سے سکیورٹی واپس

Oct 03, 2014

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی حکومت نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان بلند اختر رانا سے سکیورٹی واپس لے لی۔ ذرائع کے مطابق بلند اختر کو دیا گیا ذاتی محافظ بھی پولیس کے سکیورٹی ڈویژن نے واپس بلا لیا۔

مزیدخبریں