کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوتے کہا ہے کہ عمران خان کے جلسے کیلئے شاہ محمود قریشی تھرپارکر سے لوگ لائے تھے۔ تحریک انصاف کے لاڑکانہ کے جلسے کے بارے میں سوال پر انہوں نے سندھی میں کہا کہ اس میں ڈیڑھ، دو، ساڑھے تین لوگ آئیں گے۔
قائم علی شاہ