فائنل کے دوران سٹیڈیم پاکستانی نعروں سے گونجتا رہا

انچیون (سپورٹس رپورٹر) ایشین گیمز ہاکی ٹور نامنٹ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت  کا میچ کو دیکھنے کیلئے  سنہاک ہاکی سٹیدیم مکمل طور پر بھرا ہوا تھا،  پاکستانیوں کی بڑی تعداد یہ میچ دیکھنے کے لئے سٹیڈیم آ ئی تھی۔ شائقین پاکستان کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے اور  پاکستان کا مطلب کیا اور پاکستان زندہ باد کے فلگ شگاف نعرے سٹیڈیم میں گونجتے رہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...