انچیون(سپورٹس رپورٹر) ایشین گیمز میں پاکستان کے میڈلز کی تعداد 5 ہوگئی۔ قومی ایتھلیٹس نے ایک سونے، ایک چاندی اور تین کانسی کے تمغے حاصل کئے۔
پاکستان کے میڈلز کی تعداد5 ہوگئی
Oct 03, 2014