منی لانڈرنگ کیس: الطاف پرسوں لندن پولیس سٹیشن میں پیش ہونگے فرد جرم عائد یا ضمانت میں توسیع ہو گی

لندن (نوائے وقت رپورٹ) الطاف حسین 5 اکتوبر کو منی لانڈرنگ کیس میں لندن کے پولیس سٹیشن میں پیش ہونگے۔ ان کی ضمانت 5 اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے اسی ہفتے منی لانڈرنگ کیس کے بقیہ ملزم بھی پولیس سٹیشن جائیں گے۔ الطاف حسین پر 5 اکتوبر کو یا تو فرد جرم عائد کی جائے گی یا ضمانت میں توسیع ہو گی۔ ایم کیو ایم کے بعض سینئر رہنما لندن پہنچ گئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...