عمران خان نے پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس پیر کو لاہور میں طلب کر لیا

اسلام آباد( اپنے سٹاف رپورٹر سے ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پیر کے روز لاہور میں کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا جس میں این اے 122 کے ضمنی الیکشن کیلئے پارٹی کی سیاسی حکمت عملی پر غور کیا جائیگا جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو 4 اکتوبر کو ڈونگی گرائونڈ سمن آباد کے جلسہ عام میں شرکت کیلئے لاہور آنے کی دعوت بھی دیدی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...