آسٹریلیا: سب سے بڑے شہر سڈنی میں پولیس سٹیشن کے سامنے فائرنگ، 2 افراد ہلاک

سڈنی (این این آئی) آسٹریلیا کے سب سے بڑے شہر سڈنی میں پولیس سٹیشن کے سامنے فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سڈنی میں پاراماتا پولیس ہیڈکوارٹر کے سامنے فائرنگ کے باعث ہلاکتیں ہوئیں۔ شام کے ساڑھے چار بجے کئی گولیاں چلنے کی آوز سنی گئی جس سے 2 افراد کی ہلاکت ہوئی۔
سڈنی فائرنگ

ای پیپر دی نیشن