ڈی ایچ اے لاہور سیکٹر y اور Z فیز VII میں 3281 پلاٹ قبضہ میں دینے کیلئے تیار

لاہور (پ ر) ڈی ایچ اے لاہور فیز VII کے سیکٹرز Y اور Z میں ترقیاتی کام مکمل ہو چکے ہیں یکم اکتوبر سے مالکان کو قبضہ دیا جا رہا ہے سیکٹرز میں پلاٹوں کی تعداد 3281 ہے سیکٹر y میں رہائشی ایک کنال کے 2208 دس مرلہ کے 183 کمرشل آٹھ مرلہ کے 39 اور چار مرلہ کے 7 پلاٹ ہیں جبکہ سیکٹر Z میں رہائشی ایک کنال کے 844 پلاٹ قبضہ کیلئے تیار ہیں مالکان مزید معلومات ڈی ایچ اے آفس اور ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں اور ضروری بقایا جات ادا کرکے پلاٹ قبضہ میں لے سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...