واہگہ تقریب‘ بھارت کا پاکستانیوں کی طرف سے پتھرا¶ کا الزام

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارت نے الزام لگایا ہے کہ واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران پاکستان کی طرف موجود تماشائیوں نے بھارت کے اندر پتھرا¶ کیا ہے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز واہگہ بارڈر پر پاکستانی پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران پاکستان کی سائیڈ پر موجود تماشائیوں نے بھارت کی طرف پتھرا¶ کیا۔ اخبار کے مطابق بی ایس ایف نے اس معاملے پر فلیگ میٹنگ بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
پتھرا¶/ الزام

ای پیپر دی نیشن