کولکتہ (سپورٹس ڈیسک)بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز ابھارت نے آٹھ کھلاڑیوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے ہیں اور اس کو نیوزی لینڈ پر 339 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔بھارت کی پہلی اننگز کے 316 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 204 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوگئی تھی۔ بھارت کو تین میچوں کی سیریز میںایک صفر کی برتری حاصل ہے۔