جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت مشکوک ہوگئی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)بھارت مےں منعقد ہونے والے جونےئر ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ مےں پاکستانی ٹےم کی شرکت کا فےصلہ حکومت کی مشاورت سے ہوگا۔ صدر پی ایچ ایف بریگیڈئر (ر) خالد سجاد کھوکھر کے مطابق ہاکی فیڈریشن ہمیشہ بھارت میں ہونیوالے ایونٹ میں شرکت سے پہلے حکومت سے اجازت طلب کرتی ہے اور اس بار بھی صورتحال کشیدہ ہوچکی ہے اس لیے دسمبر میں ایونٹ سے پہلے اگرحکومت سے این او سی ملا تو ورلڈکپ میں شرکت کیلئے ہاں کرینگے۔ پی ایچ ایف کے صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن بھارت میں میگاایونٹ کے انعقاد پر حکومت سے مشاورت کریگی اور جو بھی حکومتی فیصلہ ہوگا اس پر عمل کیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...