مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی) فلسطین کے صدر محمود عباس کی اسرائیل کے سابق صدر شمعون پیریز کی جنازے کی تقریب میں شرکت پر احتجاج کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کی اپیل پر جمع ہونے والے مظاہرین نے کہافلسطینیوں کے قاتل سے تعزیت نہیں کی جانی چاہیے تھی۔