ہٹلر سے موازنہ: فلپائن کے صدر کا بیان انتہائی پریشان کن ہے،امریکی وزیر دفاع روڈریگو نے یہودیوں سے معافی مانگ لی

واشنگٹن (اے این این،اے ایف پی) امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر نے کہا ہے کہ فلپائن کے صدر کے بیانات، جن میں وہ اپنا موازنہ نازی لیڈر ایڈولف ہٹلر سے کرتے ہیں انتہائی پریشان کن ہیں۔ہوائی میں آسیان وزرائے دفاع کے اجلاس کے بعد، کارٹر نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ اجلاس کے دوران فلپائن کے صدر روڈریگودوتیرتے کے حالیہ بیانات اور داخلی اقدام پر کوئی بات نہیں ہوئی، ادھر نازی طرز کے ریماکس پر فلپائنی صدر نے یہودیوں سے معافی مانگ لی۔

ای پیپر دی نیشن