ملک آئین کے تحت چل رہا نہ نواز شریف کو زبردستی نکالا جاسکتا ہے: اچکزئی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اداروں کو آئین اور قانون کے اندر رہ کر چلنا چاہئے، نواز شریف لیڈر تھا اور ہے، اس کو زبردستی نہیں نکالا جاسکتا۔ ملک آئین کے تحت نہیں چل رہا۔

ای پیپر دی نیشن