اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پارلیمانی کمیٹی برائے پاک چین اقتصادی راہداری کا اجلاس 6اکتوبر 2017جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔سفیر سن ویڈونگ اجلاس میں خصوصی دعوت پر شریک ہونگے۔ چینی سفیر کو پارلیمانی کمیٹی برائے اقتصادی راہداری کی طرف سے دعوت نامہ بھیج دیا گیا ۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو بھی اجلاس میں خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے۔ پارلیمانی کمیٹی برائے اقتصادی راہداری میں ملک کی تمام پارلیمانی جماعتوں کی نمائندگی ہے یہ کمیٹی مختلف جماعتوں کے 22 سرکردہ ارکان پارلیمنٹ پر مشتمل ہے۔
پارلیمانی کمیٹی