منڈی فیض آباد: پاﺅں پھسلنے سے 3 سالہ بچہ نہر میں ڈوب گیا

Oct 03, 2017

منڈی فیض آباد(نامہ نگار) منڈی فیض آباد سے ملحقہ گلشن پارک (کوٹ حیات) کا تین سالہ بچہ پاﺅں پھسل جانے سے نہر میں گر کر ڈوب کر جاںبحق ہو گیا۔ گلشن پارک (کوٹ حیات) کے اشرف کا تین سالہ بیٹا حسنین اپنے گھر کے سامنے کھیل رہا تھا کہ اچانک اس کا پاﺅں پھسل گیا اور وہ نہر میں گر گیا گہر ے پانی میں ڈوب کر جاںبحق ہوگیا۔
بچہ ڈوب گیا

مزیدخبریں