آسٹریلیا کو پانچویں میچ میں شکست، بھارت ون ڈے رینکنگ میں پھر سرفہرست

ناگ پور+دبئی(صباح نیوز) بھارت نے پانچویں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر نہ صرف سیریز 1-4 سے اپنے نام کی بلکہ ون ڈے رینکنگ میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔جنوبی افریقہ سے دوبارہ دوسرے نمبر پر آ گیا۔ بھارت نے243رنز کا ہدف 42.5اورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن