کوسوو (نوائے وقت رپورٹ)کوسوو میں ٹی وی شو اس وقت تماشا بن گیا جب دو سیاسی لیڈر ٹاک شو میں لڑ پڑے۔ انہوں نے ایک دوسرے پر گلاسوں میں موجود پانی پھینکا پھر ایک دوسرے پر مکوں اور لاتوں کی برسات کر دی۔
کوسوو: ٹی وی ٹاک شو میں سیاستدانوں کی ایک دوسرے پر مکوں، لاتوں کی برسات
Oct 03, 2017