لاہور (پ ر) قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا کہ یزید دین اسلام اور شریعت محمدی کو تبدیل کرنا چاہتا تھا۔ نواسہ رسول حسینؓ ابن علیؓ نے حج کے لیے بندھے احرام توڑ کر اسے عمرے میں تبدیل کر کے حرمت کعبہ کو نقصان پہنچانے کے ناپاک یزیدی ارادے کو ناکام کر دیا۔ امام حسینؓ نے عظیم قربانی دے کر حرمت کعبہ عظمت انسانیت اور صداقت دین و شریعت کو بچا کر چار چاند لگا دیے۔
حضرت امام حسینؓ نے یزیدی ارادوں کو خاک میں ملا دیا: آغا حامد موسوی
Oct 03, 2017