انٹری ٹےسٹ سے قبل پےپر لےک ہونا طالب علموں سے ناانصافی ہے

جہلم(نامہ نگار) اےف اےس سی کے امتحان کے بعد مےڈےکل کالج مےں داخلہ کے لےے پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے انٹری ٹےسٹ ہوتا ہے ،جس کے لےے مختلف شہروں مےں اس کی تےاری کے لےے اکےڈےمی کھلی ہوئی ہے جن کی آپس مےں اےک دوڑلگی ہوئی ہے ،اس کشمش کے نتےجے مےں اس مرتبہ اےک اکےڈےمی کے پروفےسر کی طرف سے لاہور مےں (پےپر لےک )ہواہے ،تاکہ ان کی اکےڈےمی کے بچے اچھے نمبروں سے پاس ہوجائےں اس اکےڈےمی مےں طالب علم زےادہ ہوں اس مرتبہ (پےپر لےک ) ہوا اور بھاری رقوم لے کر چند طالب علم کوپےپر فروخت کےا گےا ،جوکہ باقی طالب علموں کے ساتھ ناانصافی ہے ،اس امتحان کے خلاف مختلف شہروں کے طالب علم بالخصوص لاہور عدالت سے انصاف مانگا جس بنےاد پر لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہدوحےدنے ( Stay oder)جاری کےا ہوا ہے ، ہماری تمام والدےن کی پنجاب کے وزےراعلیٰ سے درخواست ہے کہ انٹری ٹےسٹ دوبارہ منعقد کےا جائے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوسکے ۔

ای پیپر دی نیشن