اسلام آباد ایئرپورٹ:کتے گھسنے پر ایئرپورٹ منیجربرطرف، تحقیقات شروع

Oct 03, 2018

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد ائیرپورٹ پر کتے گھنسے کے واقعہ پر ائیرپورٹ منیجر کو برطرف کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ کے لانج میں آوارہ کتوں کو دیکھ کر مسافرخوفزدہ ہوگئے۔واقعہ پر ڈی جی سول ایوی ایشن نے ایکشن لیتے ہوئے ائیرپورٹ کے منیجر کوبرطرف کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔کتوں کی ٹولی اسلام آباد ایئرپورٹ کے لائونج میں موجود تھی۔

مزیدخبریں