اومنی گروپ کے اکائونٹس منجمد ہونے کے معاملہ پر فیصلہ آج سنایا جائیگا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) عدالت نے اومنی گروپ کے 19 اداروں کے بنک اکائونٹس منجمد ہونے کے معاملہ پر محفوظ کیا گیا فیصلہ آج تک مؤخر کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ اکائونٹس کھولنے سے متعلق اومنی گروپ کی درخواست پر فیصلہ بدھ کو کیا جائے گا۔ فیصلہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کیا جائے گا۔ عدالت نے اومنی گروپ کے وکیل کے دلائل پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ وکیل اومنی گروپ نے کہا کہ اکائونٹس بحال کئے جائیں تاکہ ادارہ مالی بحران سے نکل سکے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...