عدیس ابابا (اے ایف پی) افرقی ملک ایتھوپیا کے مغربی علاقوں میں نسلی فسادات کے دوران 44 افراد ہلاک بیسیوں زخمی اور سینکڑوں کے گھر جلا دیئے گئے۔ ریاستی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نسلی گروپوں میں جھڑپیں وسطی اورمیا اور مغربی بستی بینشگل گومز کے علاقوں میں فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔ 70ہزار افراد نقل مکانی کر گئے۔
مغربی ایتھو پیامیں نسلی فسادات 44 ہلاک70 ہزار بے گھر
Oct 03, 2018