کراچی (کرائم رپورٹر) نارتھ ناظم آباد کے بلاک جی میں میٹرک بورڈ آفس کے نزدیک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں گیس دھماکے کے نتیجے میں پان شاپ سمیت تین دکانیں تباہ، کئی گاڑیوں اور قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا برگر پوائنٹ نامی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں دھماکہ گزشتہ روز علی الصبح ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی اور نہ صرف لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔
کراچی: ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر دھماکہ، 3 دکانیں تباہ
Oct 03, 2018