ڈاکٹروں، مشیر صحت کے دو گھنٹے تک مذاکرات کامیاب، پمز میں آٹھ روز سے جاری ہڑتال ختم

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)پاکستان انسٹیٹویٹ آف پاکستان میڈیکل سائنسز پمز میں آٹھ روز سے جاری ہڑتال ختم کر دی گئی ۔ ہڑتالی ڈاکٹروںاور مشیر قومی صحت کے دو گھنٹے تک جاری رہنے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ۔ اس حوالے سے ترجمان ڈاکٹر اسفندیار نے اپنے آڈیو پیغام میں ہڑتال ختم ہونے کا اعلان کیا اور کہا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیںجس کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ آج سے پمز میں ہڑتال نہیںکی جائے گی

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...