پاکستان کمیونٹی کے معروف نعت خواں ناصر محمود جرال بیلجیم میں انتقال کر گئے

اینٹورپن ( نمائندہ خصوصی ) پاکستان کمیونٹی کے معروف نعت خواں ناصر محمود جرال گزشتہ روز انتقال کرگئے ۔ ناصر محمود جرال گزشتہ چند ماہ سے برین ٹیومر کی وجہ سے اینٹورپن کے مقامی ہسپتال میں داخل تھے ۔ کوآرڈینیٹر خطیب و ختم نبوت یورپ حضرت علامہ حاجی عبدالحمید، سابق کونسلر سید ریاض شاہ، کوآرڈینیٹر مسلم لیگ آزاد کشمیریورپ راجہ تصور حیات و دیگر شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

ای پیپر دی نیشن