نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رکن پارلیمنٹ دگ وجیا سنگھ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نعرہ لگتا تھا کہ گھر گھر مودی تو مودی نے نفرت کو گھر گھر پہنچا دیا۔ اکثریتی قوم کی فرقہ پرستی نہ روکی گئی تو ملک کو ہندو انتہا پسندی سے بچانا مشکل ہو جائے گا۔
مودی نے نفرت کو گھر گھر پہنچا دیا: کانگریسی رکن پارلیمنٹ دگ وجیا سنگھ برس پڑے
Oct 03, 2019