عمران خان کے مینڈیٹ کو کسی سیاسی جماعت نے تسلیم نہیں کیا ،سعد رفیق 

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما  اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کے مینڈیٹ کو کسی سیاسی جماعت نے تسلیم نہیں کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی توجہ کام پر نہیں بلکہ سیاسی مخالفین کوگالیاں دینے اور جیل میں ڈالنے پر ہے، حکمرانوں کو لوگوں میں جیل میں ڈالنے کا شوق ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیروزگاری بڑھنے سے سٹریٹ کرائم بڑھ گئے ، ملک میں آئین کی حکمرانی اور بنیادی انسانی حقوق کو بحال کر دیں، عمران خان نا تجربہ کار نہیں، ساڑھے 7سال خیبرپختونخوا اور 2 سال سے زائد پاکستان کی حکمرانی کرلی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...