بہاولپور(بیورو رپورٹ)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر نذیر کھچی کی زیر صدارت ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں ڈسٹرکٹ مالنیوٹریشن ایڈریسنگ کمیٹی(District Malnutrition addressing committee) کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محمد اورنگزیب، مالنیوٹریشن آفیسر، پاپولیشن پلاننگ آفیسرز میاںادریس، ڈاکٹر حفصہ ، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ایم ایس این سی ماجد ستار، کمیونٹی ڈویلپمنٹ آفیسر سعدیہ یاسمین، محکمہ سوشل ویلفیئر، فوڈ، ایجوکیشن، ایگریکلچر اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران موجود تھے۔
ڈسٹرکٹ مالنیوٹریشن ایڈریسنگ کمیٹی کا اجلاس
Oct 03, 2020