ابوظہبی: ریپڈ ایمبولینس گر کر تباہ  2 پائلٹ‘ ڈاکٹر‘ نرس جاں بحق 

ابوظہبی (نوائے وقت رپورٹ) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں ائر ایمبولینس گر کر تباہ ہو گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے میں دو پائلٹس‘ ڈاکٹر اور نرس جاں بحق  ہو گئے۔ ائر ایمبولینس گرنے کی وجوہات کا ابھی تعین نہیں ہو سکا۔

ای پیپر دی نیشن