کراچی کا ایک انڈر پاس عمر شریف  سے منسوب کرنے کا اعلان

کراچی (نیوز رپورٹر) سندھ حکومت  نے  شہید ملت روڈ پر حیدر علی انڈر پاس کو عمر شریف کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کردیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب عمر شریف کی رہائشگاہ پہنچ گئے  مرتضٰی وہاب اور سعید غنی نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم کے ساتھ ساتھ سندھ حکومت بھی آپ کے ساتھ ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...