اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)رہنما تحریک انصاف سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آزاد تجزیہ کار بھی افراط زر پر امپورٹڈ حکومت کے اعداد و شمار پر یقین نہیں کرتے ہیں شوکت ترین نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 65 فیصد کمی ظاہر کی ہے بجلی کے اصل بل اب دوگنا ہو چکے ہیں۔
شوکت ترین