لاہور(نامہ نگار)چوہنگ کے علاقے میں ایک نجی ہاؤسنگ سکیم کی طرف سے محکمہ انہار کی سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ و تعمیرات کے خلاف کارروائی اور نہری رقبہ پر ناجائز قبضہ کو واگزار کروانے والی سرکاری ٹیم پرحملہ کرنے پر نجی ہاؤسنگ سکیم کی انتظامیہ سمیت 80/90نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ چوہنگ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
سرکاری ٹیم پرحملہ:نجی ہاؤسنگ سکیم کی انتظامیہ سمیت 90نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ
Oct 03, 2022