برائلر گوشت کی قیمت میں3،انڈوں  کے ریٹ میںایک روپیہ اضافہ

لاہور(کامر س رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز  پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے 392روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1روپے اضافے سے243روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر دی نیشن