رکھنی میںکسٹم  کی کارروائی،2کروڑ  مالیت کاغیرملکی سامان برآمد

کوئٹہ( این این آئی) کسٹمز فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ نے رکھنی میں کارروائی کے دوران2کروڑ روپے مالیت کاغیرملکی سامان برآمد کر لیا گیا۔ سیب کی آڑ میں چھپائے  گئے سگریٹس پیپرز، مضرصحت چائنیزنمک،اور ایک  نان کسٹم موٹر سائیکل  قبضے میں لی لیں۔
 ترجمان کے مطابق بر آمد سامان کی قیمت 2کروڑ روپے  ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...